عظیم کشمیری لیڈر خورشید االحسن خورشید ہماراقیمتی اثاثہ تھے ‘ قاری طفیل بٹ

عظیم کشمیری لیڈر خورشید االحسن خورشید ہماراقیمتی اثاثہ تھے ‘ قاری طفیل بٹ

مظفرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جموں وکشمیر لبریشن لیگ علماء مشائخ ونگ کے صدرقاری طفیل بٹ نے کہا ہے کہ عظیم کشمیری لیڈر خورشید االحسن خورشید ہماراقیمتی اثاثہ تھے ان کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے کے ایچ خورشید مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے جدوجہد کی تاریخ کشمیر میں ان کا نام سنہری حروف میں لکھا جائے گا گیارہ مارچ کو علماء مشائخ ونگ کے ایچ خورشید برسی میں پیش پیش ہوگا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر