میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کا قاتل مجاہد آفریدی کے پی پولیس کے حوالے، آج عدالت پیش کئے جانے کا امکان

میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کا قاتل مجاہد آفریدی کے پی پولیس کے حوالے، آج ...

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی قتل کیس کے مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کو کے پی پولیس کے حوالے کردیا گیا،ملزم کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔

واضح رہے کہ ملزم نے میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کو رشتے سے انکار پر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا اور بیرون ملک فرار ہو گیاتھا، ملزم کو انٹرپول کی مدد سے شارجہ سے گرفتار کیا گیا۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...