مریم نواز آج راولپنڈی میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی

مریم نواز آج راولپنڈی میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی
مریم نواز آج راولپنڈی میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز آج راولپنڈی میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ،اس حوالے سے تمام انتظامات کر لئے گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نوازآج راولپنڈی میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی ، اس حوالے سے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں ،2 ہزار پولیس اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے، سوشل میڈیا کنونشن کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، شہر میں پارٹی قیادت کے بینرز اور پوسٹرز آویزاں کرد یئے گئے جبکہ ساﺅنڈ سسٹم کا خصوصی انتظام کیا گیا جس پر پارٹی کے ترانے چلائے جا رہے ہیں۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی