حیدر آبادکے علاقے گورنگر میں ماں نے 2 بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی

حیدر آبادکے علاقے گورنگر میں ماں نے 2 بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی
حیدر آبادکے علاقے گورنگر میں ماں نے 2 بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی

  

حیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حیدر آباد کے علاقے گرونگر میں ماں نے اپنے 2 بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق خاتون کراچی میں اپنے شوہر سے ناراض ہو کر حیدر آباد میں بہن کے گھر رہ رہی تھی ، اس نے دلبرداشتہ ہو کر بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی،بچوں کی عمریں ایک اور 2 سال کے درمیان ہیںجبکہ خاتون کی شناخت صائمہ کے نام سے ہوئی ہے ۔

پولیس نے خاتون اور دونوں بچوں کی لاشیں تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیں۔

مزید : علاقائی /سندھ /حیدرآباد