پیپلزپارٹی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ حتمی،رضا ربانی بھی امیدوارہوئے تو ووٹ نہیں دیں گے، فواد چودھری

پیپلزپارٹی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ حتمی،رضا ربانی بھی امیدوارہوئے تو ووٹ ...

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا اصولی موقف ہے کہ بلوچستان سے چیئرمین سینٹ آناچاہئے،ان کا کہناتھا کہ پیپلزپارٹی کے امیدوارکوووٹ نہ دینے کافیصلہ حتمی ہے، رضاربانی بھی امیدوارنامزدہوتے ہیں توووٹ نہیں دیں گے۔

ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری کا کہناتھا کہ بلوچستان کے آزادپینل کی حمایت کی ہے

مزید : علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...