نوازشریف پر جوتا پھینکنا غیرسیاسی رویہ،شدت پسند عناصر ملوث ہیں، فواد چودھری

نوازشریف پر جوتا پھینکنا غیرسیاسی رویہ،شدت پسند عناصر ملوث ہیں، فواد چودھری
نوازشریف پر جوتا پھینکنا غیرسیاسی رویہ،شدت پسند عناصر ملوث ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے نوازشریف پر جوتا پھینکنے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف پر جوتا پھینکنا غیر سیاسی رویہ ہے ،خواجہ آصف پر سیاہی اور نوازشریف پر جوتا پھینکنے میں شدت پسند عناصر ملوث ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی اختلافات درست ہیں لیکن اس طرح کی حرکتوں کی روک تھام ضروری ہے ۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی طرف جامعہ نعیمیہ میں سیمینار کے دوران ایک شخص نے جوتا اچھال دیا تھاجو نوازشریف کو چھونے کے بعد نیچے گر گیا تھا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...