نوازشریف پر جوتا پھینکنا قابل مذمت ہے ، مریم اورنگزیب

نوازشریف پر جوتا پھینکنا قابل مذمت ہے ، مریم اورنگزیب
نوازشریف پر جوتا پھینکنا قابل مذمت ہے ، مریم اورنگزیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف پر جوتے پھینکنے کے واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے میں عدم برداشت کارجحان ہے،ایسے واقعات منصوبہ بندی سے کرائے جاتے ہیں۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایساعمل عدم برداشت کے رویے کی عکاسی کرتاہے،اس طرح کے رویے معاشرے کیلئے مشکل ہوجائیں گے۔