آصف زرداری نے ہتھیار ڈال دیئے، چیئرمین سینیٹ پیپلزپارٹی کا نہیں ہوگا بلکہ۔۔۔اب تک کی سب سے حیران کن خبرآگئی

آصف زرداری نے ہتھیار ڈال دیئے، چیئرمین سینیٹ پیپلزپارٹی کا نہیں ہوگا ...
آصف زرداری نے ہتھیار ڈال دیئے، چیئرمین سینیٹ پیپلزپارٹی کا نہیں ہوگا بلکہ۔۔۔اب تک کی سب سے حیران کن خبرآگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی اور آزاد سینیٹرز سے معاملات طے پا گئے ہیں ،چیئرمین سینیٹ بلوچستان اورڈپٹی چیئرمین پیپلزپارٹی سے ہوگا۔

مزید پڑھیں؛ پنجاب کے بعد اب نیب نے خیبرپختونخوا کا رخ کرلیا، ایسا قدم اٹھا لیا کہ بڑے بڑوں کی راتوں کی نیندیں اڑ جائیں گی

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی، آزاد سینیٹرز اور پی ٹی آئی میں معاملات طے پا گئے ہیں، چیئرمین سینیٹ کیلئے صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے پیپلزپارٹی اپنے امیدوار کا نام دے گی۔

فوادچودھری نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ کاامیدواربلوچستان کے آزادسینیٹرزمیں سے ہوگا،پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف حمایت کرے گی۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...