شمالی کوریاکے ساتھ مذاکرات میں کامیابی کی امید ہے:ٹرمپ

شمالی کوریاکے ساتھ مذاکرات میں کامیابی کی امید ہے:ٹرمپ
شمالی کوریاکے ساتھ مذاکرات میں کامیابی کی امید ہے:ٹرمپ

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریاکے ساتھ بات چیت میں بہت زیادہ کامیابی کی توقع ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریاکے معاملے سے پہلے ہی نمٹنا چاہیے،دوسرے امریکی صدورنے شمالی کوریاکے حوالے سے کچھ نہیں کیا،میراخیال ہے شمالی کوریا بھی امن چاہتاہے،مذاکرات تک شمالی کوریا نے جوہری اورمیزائل تجربات نہ کرنے کاوعدہ کیاہے۔انہوں نے کہا کہ یورپی یونین ٹریڈبیریئرہٹادیورنہ ہم کاروں پربھی ٹیکس عائدکریں گے۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...