شامی حکومت نے مشرقی غوطہ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تردید کر دی 

شامی حکومت نے مشرقی غوطہ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تردید کر دی 
شامی حکومت نے مشرقی غوطہ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تردید کر دی 

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دمشق(آن لائن)شامی حکومت نے کہا ہے کہ مشرقی غوطہ میں کوئی کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں ہوئے۔

غیرملکی میڈیاکے مطابق ترجمان شامی حکومت نے کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مشرقی غوط میں پھنسے افراد کے انخلاء کے لیے دوسرا متبادل راستہ کھول دیاگیا ہے،ایسے ہتھیاروں کا کوئی جواز نہیں ہے۔واضح رہے کہ مشرقی غوطہ میں شامی فوج کے حملوں میں تیز ی اا گئی،شامی فورسز کی پیش قدمی جاری ہے،فوج نے باغیوں کے زیر اثر آدھے علاقے پر قبضہ کر لیا ہے جبکہ حملوں میں جاں بحق افراد کی تعدادایک ہزار سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔

مزید : بین الاقوامی