لائنل میسی کو نئی خوش خبری مل گئی

لائنل میسی کو نئی خوش خبری مل گئی
لائنل میسی کو نئی خوش خبری مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیونس آئرس (یواین پی) ارجنٹائن کے سٹار فٹ بالر لائنل میسی تیسری مرتبہ باپ بن گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابقمیسی کی اہلیہ انٹو نیلا روکوزو نے مقامی ہسپتال میں بیٹے کو جنم دیا جس کا نام باہمی رضا مندی سے ’’سائرو ر‘‘کھا گیا ہے ۔دوسری جانب لائنل میسی نے یہ خوش کن خبر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو دی۔ ان کا کہنا تھا کہ زچہ و بچہ دونوں ٹھیک ہیں اور وہ خاندان میں نئے اضافے پر مسرور ہیں۔

مزید :

کھیل -