خاتون نالے میں جاگری ،ڈولفن نے بچالیا

خاتون نالے میں جاگری ،ڈولفن نے بچالیا

لاہور(خبرنگار) ڈولفن اہلکاروں نے خاتون کی جان بچالی۔ پاؤں پھسلنے سے خاتون شادمان نالہ میں جاگری، نالے میں ڈوبتی خاتون کو اہلکاروں نے شہری کی مدد سے بحفاظت نالے سے باہر نکال لیا، بعد ازاں خاتون کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی