فیروزوالہ، 33بجلی چور گرفتار،میٹرکنکشن کاٹ دیئے

فیروزوالہ، 33بجلی چور گرفتار،میٹرکنکشن کاٹ دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان) لیسکوسب ڈویژن کھاریانوالہ ،سب ڈویژن فیصل پارک ،بیگم کوٹ کی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 33 افراد کو پکڑلیا۔ان کے میٹرکنکشن کاٹ دیئے پولیس نے لیسکوحکام کی رپورٹ پراعظم ،بوٹا ،نذیراورشرافت وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔

مزید :

علاقائی -