وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا نشتر ہسپتال ملتان کے سینئر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا نشتر ہسپتال ملتان کے سینئر ڈاکٹر احمد اعجاز ...

لاہور(خصوصی رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نشتر ہسپتال ملتان کے سینئر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اورزخمی ڈاکٹر کو علاج معالجے کی بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

مزید : صفحہ آخر