ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کی شاعری پنجاب اسمبلی میں بھی چرچے

ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کی شاعری پنجاب اسمبلی میں بھی چرچے

ڈیرہ غازی خان ( بیورورپورٹ‘نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر خواتین کی حالت زار اور حقائق کی پاسداری (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

کرتے ہوئے ان کے لیے قانون سازی اور ریوں پر زور دینے کے لیے خواتین سے متعلق خوبصورت شاعری سنائی جس پر انکی شاعری کو بھر پور پذیرائی ملی جسے حکومتی اور اپوزیشن بینچوں نے مشترکہ طور پر سراہا اس موقع پر ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر شاہینہ نے کہا کہ یہ انکے لیے اعزاز کی بات ہے وہ پنجاب خاص طور پر جنوبی پنجاب کی خواتین کی بھر پور نمائندگی کر رہی ہیں اور اللہ نے توفیق دی تو آئندہ بھی بھر پور انداز میں خواتین کے حقوق کے لیے انکی نمائندگی کرتی رہونگی ۔

تبصرے

مزید : ملتان صفحہ آخر