آبی ذخائر

آبی ذخائر

لاہور(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پا نی کی آمد 18000کیوسک اور اخرج 20000کیوسک، دریا ئے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پا نی کی آمد7700 کیوسک اور اخراج7700 کیوسک، دریا ئیجہلم میں منگلاکے مقام پر پا نی کی آمد18600کیوسک اور اخراج20000کیوسک رہا۔

،دریا ئے چناب میں مرالہ کے مقام پرپا نی کی آمد16300کیوسک اور اخراج 3200کیوسک۔بیراج :جناح میں پا نی کی آمد42200 کیوسک اور اخراج 37200کیوسک،چشمہ میں پا نی کی آمد24700 کیوسک اوراخراج 37000کیوسک، تونسہ میں پا نی کی آمد36000 کیوسک اور اخراج30000 کیوسک، پنجندمیں پا نی کی آمد13300 کیوسک اور اخراج7500 کیوسک،گدومیں پا نی آمد 31600کیوسک اور اخراج 27000 کیوسک، سکھرمیں پا نی کی آمد30200 کیوسک اور اخراج7800 کیوسککوٹری میں پا نی کیآمد12700کیوسک اور اخراجصفرکیوسک۔ریزروائرز: تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1394.14 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.019 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1124.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.907 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.030 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : کامرس