ناقص تفتیش ‘ لوٹ مار ‘ دو سب انسپکٹرز ‘ اے ایس آئی نوکری سے فارغ

ناقص تفتیش ‘ لوٹ مار ‘ دو سب انسپکٹرز ‘ اے ایس آئی نوکری سے فارغ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازی خان، جھوک اترا (سٹی رپورٹر، نمائندہ پاکستان) مقدمات میں ناقص تفتیش اور رشوت کے الزامات سچ ثابت ہونے پر پنجاب پولیس کے دو سب انسپکٹر ‘ اے آیس آئی کو نوکری(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

سے فارغ کر دیا گیا ہے ۔ ریجنل پولیس ترجمان کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان محمد عمر شیخ نے قتل کے مقدمہ کو حادثہ قرار دینے پر سابق ایس ایچ او تھانہ گدائی افتخار قریشی سمیت رشوت لینا ثابت ہونے پر سب انسپکٹر عبدالرحمان کھتران,سب انسپکٹر ارشاد رمدانی اور ٹرینی اسسٹنٹ سب انسپکٹر سلیم کو نوکری سے برخاست کر دیا ہے۔