مفتی عبدالقوی کی گورنر پنجاب سے ملاقات

مفتی عبدالقوی کی گورنر پنجاب سے ملاقات

ملتان ( سپیشل رپورٹر)عالم دین مفتی عبدالقوی نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ دوران ملاقات مختلف معاملات زیر بحث آئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر