چوہدری نذیرجٹ کی وفد کے ہمراہ پرویز الٰہی سے ملاقات ‘ مختلف امور پر تبادلہ خیال
بورے والا(تحصیل رپورٹر)سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ کی قیادت میں ایک وفدنے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
اس موقع پر چوہدری سالک حسین،صوبائی وزیرحافظ عمار یاسر،ضلعی صدر آئی ایل ایف چوہدری مختار احمد جٹ کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے ملاقات میں سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ نے ضلع وہاڑی کی سیاسی صورتحال پر گفت شنید کی۔
ملاقات
Bac