اراضی تنازعہ ‘ مخالفین کی فائرنگ ‘ یوسی چیئرمین کا کزن قتل ‘ ملزم فرار

اراضی تنازعہ ‘ مخالفین کی فائرنگ ‘ یوسی چیئرمین کا کزن قتل ‘ ملزم فرار

ایکڑ زرعی زمین کا تنازعہ چلا آرہا تھا وقوعہ کے وقت ایک گروپ کے افراد رب نواز، محمد اعجاز، محمد نواز اور نصیر احمد پسران محمد بخش متنازعہ زمین پر کاشت کاری کے لیے ہل چلانے میں مصروف تھے کہ دوسرے گروپ کے افراد زبیر احمد، محمد مبارک، غلام حسین اور عمردراز موقع پر پہنچ گئے اورانہیں ہل چلانے سے منع کیا جس پر ان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور رب نواز گروپ نے شدید فائرنگ کردی جس سے چیئرمین عبدالغفور کا 28 سالہ کزن زبیر احمد ولد محمد مبارک فائرنگ کی زد میں آکر موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ قاتل گروپ فائرنگ کرتا ہوا موقع سے فرار ہوگیا۔

قتل

مزید : ملتان صفحہ آخر