نیب نے (ن) لیگ کے رکن اسمبلی چوہدری شہباز کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

نیب نے (ن) لیگ کے رکن اسمبلی چوہدری شہباز کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے مسلم لیگ (ن ) کے رکن اسمبلی چوہدری شہباز کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ نیب نے چوہدری شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں تحقیقات شروع کی ہیں اورمختلف سرکاری محکموں سے چوہدری شہباز کے اثاثوں کی تفصیلات سے طلب کر لی گئی ہیں۔

تحقیقات شروع

مزید : صفحہ اول