مردان میں سپورٹس خصوصا کر کٹ کے فروغ کیلئے ہمہ وقت سر گرم عمل ہوں،عارف مردانوی

مردان میں سپورٹس خصوصا کر کٹ کے فروغ کیلئے ہمہ وقت سر گرم عمل ہوں،عارف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹی رپورٹر) مردان کر کٹ اکیڈمی کے کوچ اور سپورٹس جرنلسٹ عارف مردانوی نے کہا ہے کہ مردان میں سپورٹس خصوصا کر کٹ کے فروغ کیلئے ہمہ وقت سر گرم عمل ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی ایک اخباری بیان کے زریعے کیا انہوں نے کہا کہ بین الا قوامی کھلاڑیوں سے روابط کیلئے مختلف نجی ٹی وی چینلز کے ٹاک شوز میں حصہ لیکر نو جو ان کھلاڑیوں کوآ گے مواقع پیدا کر نے کیلئے کو شیشں کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور حاص کر مردان میں کر کٹ کھلاڑیوں کی کمی نہیں ہے لیکن وسائل نہ ہو نے کی وجہ سے ان کا ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے۔