ٹھیکیدار سراج انتقال کرگئے

ٹھیکیدار سراج انتقال کرگئے

مردان ( بیورورپورٹ ) ایم ایم سی ہسپتال کے کارپارکنگ ٹھیکیدار سراج انتقال کرگئے مرحوم کو بعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا جنازے میں ہر مکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم طاہر شاہ عرف انڈر (مرحوم ) اورظاہر شاہ کے بھائی نہار اور مقصود انڈر کے چچا تھے مرحوم کی فاتحہ خوانی محلہ گھڑی خان خیل ہوتی میں اداکی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر