ڈیرہ‘ موٹرسائیکل اورچنگ چی کے تصادم میں چنگ چی سوارزخمی

ڈیرہ‘ موٹرسائیکل اورچنگ چی کے تصادم میں چنگ چی سوارزخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)شیخ یوسف کے قریب موٹرسائیکل اورچنگ چی کے تصادم میں چنگ چی سوارزخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرمیں غلام سبحانی بیٹنی سکنہ نیازی چوک شیخ یوسف نے رپورٹ درج کرائی ہے کہ وہ چنگ چی پر سواراصغرپٹرول پمپ کے سامنے موجودتھا کہ تیزرفتارموٹرسائیکل سوارندیم نے آکر میری چنگ چی کو ٹکر ماردی جس سے لگ کر میں زخمی ہواہوں اورمیری چنگ چی کا بھی نقصان ہوا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر