علاج میں تاخیرنوازشریف کی صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے،مصطفی نواز کھوکھر

علاج میں تاخیرنوازشریف کی صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے،مصطفی نواز ...
علاج میں تاخیرنوازشریف کی صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے،مصطفی نواز کھوکھر

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ نوازشریف کوعلاج معالجے کاحق نہیں دیاجارہا، تاخیرنوازشریف کی صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔

پیپلزپارٹی کے سینٹر مصطفی نوازکھوکھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کوعلاج معالجے کاحق نہیں دیاجارہا، تاخیرنوازشریف کی صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی صحت سے متعلق تشویش ہے،نوازشریف کو تمام طبی سہولتیں مہیا کی جائیں جو ان کا حق ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور