شہید کی بیوہ بزرگ خاتون جو 40سال سے ہوٹل چلارہی ہیں

شہید کی بیوہ بزرگ خاتون جو 40سال سے ہوٹل چلارہی ہیں
شہید کی بیوہ بزرگ خاتون جو 40سال سے ہوٹل چلارہی ہیں

  

لاہور میں کینٹ ریلوے سٹیشن کے سامنے 75سالہ بزرگ خاتون ”اماں پٹھانی“ چالیس سال سے ہوٹل چلارہی ہیں ، ان کے آٹھ بچے تھے جن کی انہوں نے شادیاں کیں ۔اماں پٹھانی نے بتایاکہ شوہر پاکستان کی مسلح افواج میں تھے لیکن شہید ہوگئے، یہاں سے کمائی کرکے ہی بچوں کی شادیاں کیں لیکن کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی بجائے اپنا کام شروع کیا، بچوں کی شادیوں کے بعد آج کمائی میں سے کچھ رقم اللہ کی راہ میں دے دیتی ہیں۔ مزید ویڈیو دیکھئے

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری