اپنی ٹیم پر یقین تھا کہ مخالفین کو ٹف ٹائم دے گی :کپتان لاہور قلندر

اپنی ٹیم پر یقین تھا کہ مخالفین کو ٹف ٹائم دے گی :کپتان لاہور قلندر
اپنی ٹیم پر یقین تھا کہ مخالفین کو ٹف ٹائم دے گی :کپتان لاہور قلندر

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور قلندر کے کپتان سہیل اختر نے کہا ہے کہ جس طرح ٹورنامنٹ میں کم بیک کیا ،یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے ،اپنی ٹیم پر یقین تھا کہ ہم مخالفین کو ٹف ٹائم دیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ کرس لین کو پہلے اس لیے موقع نہیں دیا جا سکا کیونکہ وہ بیمار تھے ،کرس لین میچ ونر ہیں اور مستقبل میں ان کی قابلیت سے فائدہ اٹھائیں گے ۔سہیل اختر نے مزید کہا کہ میرے پاس اچھے باولرز ہیں لیکن بدقسمتی سے انجریز کا سیٹ بیک چل رہا ہے ،اگلے میچ تک باولرز ٹھیک ہو جائیں گے ۔

مزید :

PSL -PSL News Update -