صوابی میں مکان کی چھت گر گئی،چار افراد جاں بحق

صوابی میں مکان کی چھت گر گئی،چار افراد جاں بحق
صوابی میں مکان کی چھت گر گئی،چار افراد جاں بحق

  

صوابی(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا میں مکان کی چھت گرگئی جس کی زد میں آکر 4 افراد ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ کے پی کے کے شہر صوابی میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد چار ہے جبکہ کچھ زخمی بھی ہیں۔حادثے میں 3 افراد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیاجہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -صوابی -