فوڈ سیفٹی ٹیموں کا آپریشن،7پوائنٹس سیل 680لٹرمضر صحت دودھ تلف

فوڈ سیفٹی ٹیموں کا آپریشن،7پوائنٹس سیل 680لٹرمضر صحت دودھ تلف

  

ملتا ن(سٹاف رپورٹر)فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ملتان سمیت مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 7 فوڈپوائنٹس کو سر(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

بمہر کردیا۔ڈیری سیفٹی ٹیمز نے ملتان ڈویژن میں ناکہ بندی کر کے دودھ بردار گاڑیوں میں موجود6830لیٹر دودھ کی چیکنگ کی اور680لیٹر مضرصحت دودھ کو تلف کیا۔ متعدد فوڈ پوائنٹس کوحفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے،ملاوٹی،ناقص دودھ فروخت کرنے پر232,000کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

تلف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -