قتل مقدمے کافیصلہ،ناکافی ثبوت پردوملزم بری کرنیکاحکم

قتل مقدمے کافیصلہ،ناکافی ثبوت پردوملزم بری کرنیکاحکم

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ سیشن جج مظفرگڑھ صہیب احمد رومی نے تھانہ شاہ جمال کے معروف مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا ہے ناکافی ثبوت پر دو ملزمان بری کرنے کا حکم دے دیاگیا۔ استغاثہ عدالت میں قتل کا ثابت نہیں کر سکا. جس پر فاضل جج نے ملزمان زوار, غفار کو (بقیہ نمبر15صفحہ12پر)

بری کر دیا. ملزمان کے خلاف رشتہ دار لڑکی کے اغوا کا راز فاش کرنے کے خوف سے نذر حسین نامی شخص نے اپنی بیوی صفیہ بی بی کے قتل کا مقدمہ پولیس تھانہ شاہ جمال میں درج کرایا تھا.

ملزم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -