نشتر،کرونا وائرس کے شبہ میں دو مریض داخل علاج معالجہ شروع، نمونے حاصل
ملتان (سپیشل رپورٹر) نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس کے شبہ میں دو مریض بدستور زیر علاج ہیں۔جن کو طبی سہولت فراہم(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)
کی جارہی ہے۔ چیچہ وطنی کا 50 سالہ عبدالخالق اور 40 سالہ روبینہ کو سات روز سے فلو اور بخار کی شکایت تھی.مذکورہ مریضوں کو آئی سولیشن وارڈ میں داخل کرنے کے بعد خون کے نمونے حاصل کیئے گئے۔جن کو تجزیے کیلئے لیبارٹری بھجھوا دیا گیا ہے۔
حاصل