کالاموتیا کاکل عالمی دن، تقریبات کی تیاریاں

کالاموتیا کاکل عالمی دن، تقریبات کی تیاریاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر) کالا موتیا کا عالمی دن کل کو منایا جائے گا۔اس مرض کے خلاف آگہی پیدا ملک سمیت دینا بھر میں تقریبات اور سمینار منعقد ہوں گے۔جس میں لوگوں کو(بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

کالا موتیا سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی دی جائے گی۔بروقت علاج سے اس مرض سے چھٹکارہ حاصل ہوسکتا ہے۔