تونسہ،ملزموں کی فائرنگ سے کانسٹیبل زخمی، ڈی پی اوکاہسپتال کادورہ، بھرپور علاج معالجہ کی ہدایت

تونسہ،ملزموں کی فائرنگ سے کانسٹیبل زخمی، ڈی پی اوکاہسپتال کادورہ، بھرپور ...

  

تونسہ شریف(نمائندہ پاکستان)ڈی پی او نے تونسہ شریف ہسپتال میں (بقیہ نمبر53صفحہ12پر)

ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل مختیار احمد کی عیادت کی۔زخمی کانسٹیبل کے علاج معالجہ کیلئے بھر پور امداد کرتے ہوئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ ڈی پی او نے ڈاکٹرز کو زخمی کانسٹیبل کے علاج معالجہ میں بھر پور تعاون کرنے کا کہا۔کانسٹیبل نے بہادری سے جان پر کھیل کر ملزم کو گرفتار کیا۔ہم آپ کے محافظ ہیں اور عوام کو یقین دلاتے ہیں ہم جاگ رہے ہیں۔تونسہ شریف سمیت ضلع بھر میں جرائم پر قابو پانے کے لئے بہترین ٹیم لا رہے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -