لاہورکیمپ جیل کے2 قیدی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئے

لاہورکیمپ جیل کے2 قیدی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) کیمپ جیل میں دو قیدی گزشتہ روز جیل ہسپتال میں دم توڑ گئے، جیل حکام کے مطابق دونوں قیدی نشے کے عادی اور موذی امراض میں بھی مبتلا تھے،سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق قیدی بابراور عبداللہ کوطبیعت خراب ہونے پرجیل کے ہسپتال کی ایمرجنسی میں منتقل کیا گیالیکن وہ جانبرنہ ہوسکے،متوفی بابرکاتعلق شفیق آباد جبکہ عبداللہ نواں کوٹ رہائشی تھا،قانونی کارروائی مکمل کر کے لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں،پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی جائیں گی۔
قیدی جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -رائے -