بینک آف پنجاب اور الٹریڈم فلمز پرائیوٹ لمیٹڈکے مابین معاہدہ

بینک آف پنجاب اور الٹریڈم فلمز پرائیوٹ لمیٹڈکے مابین معاہدہ

  

لاہور(خصوصی رپورٹ)دی بینک آف پنجاب اور الٹریڈم فلمز پرائیوٹ لمیٹڈ کے درمیان بینکنگ کے معاہدے پر دستخط۔ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب 9مارچ 2020کو دی بینک آف پنجاب آفس ٹرائیکون سینٹر لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں دونوں اداروں کے ایگزیکٹو نے شرکت کی۔

معاہدہ طے

مزید :

صفحہ آخر -رائے -