ہم کسی بھی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، راناثنا اللہ

ہم کسی بھی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، راناثنا اللہ

  

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ نے کسی بھی حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے، (ن)لیگ قومی حکومت کے بجائے مڈٹرم انتخابات چاہتی ہے،گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ نواز شریف لندن میں دل کے آپریشن کے بعد فوری واپس آ جائیں گے، نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیلئے قانونی ٹیم کی مشاورت جاری ہے۔

راناثنا اللہ

مزید :

صفحہ آخر -رائے -