اسسٹنٹ پروفیسر کی بحالی کی درخواست وائس چانسلریونیورسٹی کو ارسال

اسسٹنٹ پروفیسر کی بحالی کی درخواست وائس چانسلریونیورسٹی کو ارسال

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے اسسٹنٹ پروفیسر کی بحالی کے لئے دائر درخواست یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو بھجواتے ہوئے درخواست گزار کو سن کرقانو ن کے مطابق فیصلہ کرنے کاحکم دے دیاہے۔درخوست گزار شکیل احمد کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ درخواست گزار ایکس پاکستان لیو پر پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک گیا واپس آنے پر غیر حاضری کے الزامات پر نوکری سے نکال دیا گیا،بحال کرنے کا حکم دیاجائے۔

بحالی درخواست

مزید :

صفحہ آخر -رائے -