توہین عدالت کی درخواست پرآئی جی پنجاب پولیس کونوٹس جاری

توہین عدالت کی درخواست پرآئی جی پنجاب پولیس کونوٹس جاری

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پرآئی جی پنجاب پولیس کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے، جسٹس عائشہ اے ملک نے غلام مرتضی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار محکمہ سے ملازمت مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہوا تاہم محکمہ کی جانب سے درخواست گزار کو واجبات ادا نہیں کئے جارہے،شنوائی نہ ہونے پر اس نے عدالت عالیہ سے رجوع کیاہے۔

توہین عدالت

مزید :

صفحہ آخر -رائے -