لاہور ویمن کالج یونیورسٹی کی طالبات کا مطالعاتی دورہ

        لاہور ویمن کالج یونیورسٹی کی طالبات کا مطالعاتی دورہ

  

لاہو ر(فلم رپورٹر)محکمہ تعلقات عامہ میں انٹرن شپ کیلئے آئی لاہور وویمن کالج یونیورسٹی کی طالبات نے پریس لاز برانچ کا مطا لعاتی دورہ کیا۔اس موقع پر برانچ سپرنٹنڈنٹ نے آگاہی دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر میں ریگو لر چھپنے والے اخبارات و رسائل کا ریکارڈ اپ ٹو ڈیٹ ہو چکا ہے جبکہ عرصہ دراز سے نہ چھپنے والے اخبارات و رسائل کے خلاف ایکشن لیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اب ہر جرائد کا ریکارڈترتیب وار مرتب کر لیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -