11thپوسٹ گریجوئیٹ سٹوڈنٹس کانفرنس آج ہو گی

11thپوسٹ گریجوئیٹ سٹوڈنٹس کانفرنس آج ہو گی

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام 11thپوسٹ گریجوئیٹ سٹوڈنٹس کانفرنس آج صبح 10بجے وحید شہید ہال میں منعقد ہوگی۔ جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -