پاکستان حج مشن کے پروٹوکول اسسٹنٹ عمرفاروق جدہ میں انتقال کرگئے
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پاکستان حج مشن کے پروٹوکول اسسٹنٹ وزارت مذہبی امور کے سینئر اہلکار عمرفاروق جدہ میں انتقال کرگئے 8سال تک ضیوف الرحمن کی خدمت کی اللہ نے انہیں بیٹیوں کی نعمت سے نواز رکھا تھا ان کی ایک بیٹی کا نکاح امام کعبہ کے صاحبزادے کے ساتھ ہوا تھا۔ان کی بیٹی امام کعبہ کی بہو ہے۔
انتقال