نئی اور پرانی انٹرول کمپنیوں کی مینجمنٹ کی تبدیلی پر پابندی عائد

نئی اور پرانی انٹرول کمپنیوں کی مینجمنٹ کی تبدیلی پر پابندی عائد

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور نے نئی اور پرانی انٹرول کمپنیوں کی مینجمنٹ کی تبدیلی پر پابندی عائد کر دی۔H60 کے سیکشن آفیسر سجاد حیدر کی طرف سے گزشتہ روزجاری کئے گئے سرکلر میں کہا گیا ہے حج آپریشن 2020ء شروع ہو رہا ہے اس لئے کمپنیوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جا سکے گی۔ 22مارچ سے 8نومبر تک پابندی برقرار رہے گی۔

پابندی

مزید :

صفحہ آخر -رائے -