صو با ئی وزیر اقلیتی امو ر نے جھمپیر وا قعہ کا نو ٹس لے لیا

صو با ئی وزیر اقلیتی امو ر نے جھمپیر وا قعہ کا نو ٹس لے لیا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صو با ئی وزیر اقلیتی امو ر ہری را م کشوری لا ل نے ہو لی تہوا ر کے د ن کو لہی برا د ری کی خاتون سمیت انکے چا ر معصو م بچو ں کے قتل کے واقعہ کا نو ٹس لیتے ہو ئے ایس ایس پی ٹھٹھہ سے فو ن پر را بطہ کیا اور افسوسناک واقعہ کی رپو ر ٹ طلب کر لی۔صو با ئی وزیر نے پو لیس کو ہدایت دی کہ واقعہ کی غیر جا نبدارا نہ تحقیقا ت کر کے ملو ث ملزمان کی نشاندہی کر کے ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جا ئے۔صو با ئی وزیر ہری را م کشوری لا ل نے مذہبی تہوا ر کے دن دلخراش واقعہ ہواہے اس کی میں سخت مذمت کر تا ہو ں۔صو با ئی وزیر نے متا ثرہ خا ندا ن کے لوا حقین کو انصا ف کی یقین دہا نی کرا ئی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -