جامعہ السلفیہ کی سالانہ تکمیل  بخاری شریف کی تقریب آج ہوگی

    جامعہ السلفیہ کی سالانہ تکمیل  بخاری شریف کی تقریب آج ہوگی

  

کراچی (پ ر) جامعۃ السلام السلفیہ مسجد ابورذر غفاری، شاہ لطیف ٹاون کے زیراہتمام”سالانہ تکمیل بخاری شریف“ کی تقریب آج بعد نماز عصر منعقد ہورہی ہے۔ جس سے جمعیت اہلحدیث سندھ کے ممتاز دینی اسکالر مولانا علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صحیح بخاری کی آخری حدیث کا در س دیں گے۔ رئیس الجامعہ مولانا محب اللہ، حافظ عبدالوہاب سیٹھار،مولانا عبدالرؤف غزنوی اور عابد راجپوت نے شرکت کی درخواست کی ہے 

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -