حکومت نے پنجاب کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا،عظمیٰ بخاری

حکومت نے پنجاب کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا،عظمیٰ بخاری

  

لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بزدار حکومت نے خوشحال اور ترقی کی جانب گامزن پنجاب کو بی آر ٹی کے کھنڈرات بنادیا گیا۔حمزہ شہباز کے آئینہ دیکھانے پر کرایے کے ترجمانوں کی چیخیں نکل رہی ہیں۔حمزہ شہباز بولیں تو اعتراض حمزہ شہباز خاموش رہیں تو اعتراض۔حمزہ شہباز کے والد نے پسماندہ حال پنجاب کو خوشحال صوبہ بنایا۔ شہباز شریف نے قلیل ترین مدت میں جدید ترین منصوبے پنجاب کے عوام کو دیے۔عثمان بزدار نے قلیل ترین مدت میں پنجاب کو طویل ترین بحران دیے۔نیازی اور بزدار کا گند صاف کرنے کیلئے کم از کم دس سال چاہیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -