باغبانپورہ،بھائیوں پربھائی، بھابی اور بھتیجی کے قتل کا الزام

باغبانپورہ،بھائیوں پربھائی، بھابی اور بھتیجی کے قتل کا الزام

  

لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ میں میاں بیوی اور 14 سالہ بیٹی کے قتل میں اہم پیشرفت، ملزمان نے مکان ہتھیانے کیلئے خون کی ہولی کھیلی،پولیس نے مقتول وقاص علی کے بھائی زاہد اور عباس کو مقدمے میں نامزد کر لیا،ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے دو روز قبل بھی رضیہ بی بی اور وقاص کو مکان خالی کرنے کی دھمکیاں دیں اور تشدد کیا، پولیس نے مقتولہ رضیہ بی بی کے بھائی اشفاق کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -