ڈی ڈبلیو پی گروپ کی جانب سے گالف کے سالانہ مقا بلے کا انعقاد

      ڈی ڈبلیو پی گروپ کی جانب سے گالف کے سالانہ مقا بلے کا انعقاد

  

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ڈی ڈبلیو پی گروپ کی جانب سے ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گا لف کلب کر اچی میں 7مارچ کو ”ڈی ڈبلیو پی گا لف ٹورنامنٹ 2020“ کا انعقاد کیا گیا۔گالف کے اس سالانہ مقابلے میں درجنوں بیش قیمت انعاما ت کے لیے انڈسٹر ی کے ایگزیکٹیوز کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔ اس موقع پرڈی ڈبلیو پی گروپ کے اعلیٰ عہدیداران مہما ن گر امی کا استقبال کرنے کے لیے گا لف کورس پر مو جو د تھے۔ ڈی ڈبلیو پی گروپ پاکستان کا معروف کارو باری ادا راہ ہے جس کا کاروبار بنیا دی طور پر کنزیو مر الیکٹر نکس (GREEاے سیز، GREEریفریجر یٹرز، EcoStarٹی ویز اور EcoStarہوم اور کچن اپلا ئنسز)، پاور (یو پی ایس، سولر اور بیٹریز)، پاور الیکٹرانکس کے آلات (Fuji Electric)، آئی ٹی انفرا سڑکچر (VMware, DELL|EMC, McAfee اور Lenovo)، نیٹورکنگ کی مصنو عات (CISCO)، ڈاکیو منٹ ٹیکنا لو جی (XEROXاور HP) اور HVAC(GREE) کی ترسیل اور تجارت پر مشتمل ہے۔ ڈی ڈبلیو پی گروپ کے چیئر مین اور چیف ایگزیکٹیو آفیسرفاروق نسیم، مرتضیٰ مانڈوی والا، آفتاب ٹپا ل اور عاصم صدیقی جیسی معروف شخصیات نے نہ صرف اس سالانہ گالف میلے کی میزبانی کی بلکہ جیتنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کیے۔ اس مو قع پر روہیل بشیر(ڈی ڈبلیو پی ٹیکنا لو جیز پرائیو یٹ لمیٹڈ کے COO) نے حا ضرین کو ڈی ڈبلیو پی کے ملک گیر پراجیکٹس اور پا کستا ن میں ڈیجیٹلاکا نو می کو مستحکم بنا نے کے لیے ادا رہ ہٰذا کے کردار سے آگا ہ کیا۔

دریں اثنا ء کاشف الحق (CISCOسسٹمز کے کے کنٹری جنرل مینیجر)، وقار لو دھی (پاکستان اور افغانستا ن میں LENOVOکے کنٹری مینیجر سیلز) اور Mindware پاکستا ن نے وطن عزیز کی مارکیٹ اہمیت پر بات چیت کی۔ مزید براآں اس مقابلے کے سپا نسرز نے پاکستا ن میں انڈسٹری کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہو ئے اعلیٰ معیار کی مصنو عات اور خدمات کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے لیے وسیع حکمت عملی بھی وضع کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -