پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن ملائزیشن کمیٹی کا اجلاس 13 مارچ کو ہوگا

پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن ملائزیشن کمیٹی کا اجلاس 13 مارچ کو ہوگا

  

اسلام آباد (اے پی پی) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کا اجلاس 13 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ شوکت علی خان نے بتایا کہ اجلاس نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین حمزہ خان کی ہدایت پر بلا جا رہا ہے۔

جس میں پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین کا انتخاب کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر امور پر بات چیت کی جائے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -