لاہور قلندرز کے اعزازمیں محفل قوالی کھلاڑیوں نے خوب لطف اٹھایا

لاہور قلندرز کے اعزازمیں محفل قوالی کھلاڑیوں نے خوب لطف اٹھایا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)لاہورمیں لاہور قلندرز کی ٹیم کے اعزاز پر قوالی کی محفل سجائی گئی جس میں لاہور قلندرز کے آفیشلز اور کھلاڑیوں نے خوب لطف اٹھایا۔ٹیم کی آمد پرحاضرین نے انکا پرتپاک استقبال کیا۔گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی پر کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

گورنر پنجاب اور تقریب میں موجود سب لوگ قوالی سے لطف اٹھاتے ر ہے۔

 قوالی نائٹ کے شرکا کے جوش وخروش نے محفل کو یادگار بنادیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -