صوابی میں چوروں نے کوارٹر کا صفایا کردیا

  صوابی میں چوروں نے کوارٹر کا صفایا کردیا

  

صوابی(بیورورپورٹ)نامعلوم ڈاکووں نے کوارٹر کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے نقدی کے علاوہ سونے کی انگوٹھی چوری کر کے فرار ہو گئے لعل بادشاہ سکنہ ہوسئی مردان حال صوابی نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے کوارٹر کے تالے توڑ کر نامعلوم ڈاکوگھر میں داخل ہو گئے اور الماری سے مبلغ 87ہزار روپے کے علاوہ ایک سونے کی انگوٹھی بوزن دو ماسہ سرقہ کر کے لے گئے صوابی پولیس نے نامعلوم ڈاکوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -